اشاعتیں

Muhmmad Majhar Kamil Hain Haq Ki Shaan Izzat Ka لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Muhmmad Majhar Kamil Hain Haq Ki Shaan Izzat Ka,محمد مظہرِ کامل ہے حق کی شانِ عزّت کا

تصویر
محمد مظہرِ کامل ہےحق کی شانِ عزّت کا Muhmmad Majhar Kamil Hain Haq Ki Shaan Izzat Ka https://mustafakibaten.blogspot.com/  محمد مظہرِ کامل ہے حق کی شانِ عزّت کا نظر آتا ہے اِس کثرت میں کچھ انداز وحدت کا یہی ہے اصل عالم مادّہ ایجادِ خلقت کا یہاں وحدت میں برپا ہے عجب ہنگامہ کثرت کا گدا بھی منتظر ہے خلد میں نیکوں کی دعوت کا خدا دِن خیر سے لائے سخی کے گھر ضیافت کا گنہ مَغفُور، دل روشن، خنک آنکھیں ، جگر ٹھنڈا [1] ترجمہ : انھیں سمندر نہ دھوئیں ۔۱۲ [2] ترجمہ : ہلاکت اس کے پاس نہ آئے۔۱۲ تَعَالَی اللّٰہ! مَاہِ طیبہ عالم تیری طلعت کا نہ رکھی گل کے جوشِ حسن نے گلشن میں جَا باقی چٹکتا پھر کہاں غنچہ کوئی باغِ رسالت کا بڑھا یہ سِلسلہ رحمت کا دَورِ زلفِ والا میں    تسلسل کالے کوسوں رہ گیا عِصیاں کی ظلمت کا صَفِ مَاتَم اُٹھے ، خالی ہوزِنداں، ٹوٹیں زَنجیریں    گنہگارو! چلو مولیٰ نے دَر کھولا ہے جنت کا سکھایا ہے یہ کس گستاخ نے آئینہ کو یارب نَظَّارہ رُوئے جاناں کا بہانہ کر کے حیرت کا اِدھر ُامّت کی حسرت پر ا...