اشاعتیں

واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا،wah Kiya martaba ay guis hai Bala tera لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا,wah kiya martba Ghous hai bala tera

تصویر
واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا  اونچے اونچوں کے سروں سے قدم اعلی تیرا  سر بھلا کیا کوئی جانے کہ ہے کیسا تیرا  اولیاء ملتے ہیں انکھیں وہ ہے تلوا تیرا  کیا دبے جس پہ حمایت کا ہو پنجہ تیرا  شیر کو خطرے میں لاتا نہیں کتا تیرا تو حسینی حسنی کیوں نہ محی الدین ہو  اے خضر مجمع بحرین ہے چشمہ تیرا  قسمیں دے دے کے کھلاتا ہے پلاتا ہے تجھے  پیارا اللہ تیرا چاہنے والا تیرا  مصطفی کے تن بے سایہ کا سایہ دیکھا  جس نے دیکھا میری جاں جلوۂ زیبا تیرا  ابن زہرا کو مبارک ہو عروس قدرت  قادری پاںٔیں صدق میرے دولہا تیرا  کیوں نہ قاسم ہو کے تو ابن ابی القاسم ہے  کیونہ قادر ہو کے مختار ہے بابا تیرا   نبوی مینھ علوی فصل بتولی گلشن  حسنی پھول حسینی ہے مہکتا تیرا  نبوی ظل علوی برج بتولی منزل  حسنی چاند حسینی ہے اجالا تیرا  نبوی خور علوی کوہ بتولی معدن  حسنی لعل حسینی ہے تجلا تیرا  بحر و بر شہروقری سہل وحزن دشت وچمن  کون سے چک پہ پہنچتا نہیں دعوی  حسن نیت ہو خطا پ...