اشاعتیں

Ham Khaak Hain Or Khaak Hi Mawa Hai Hamara،کلام اعلی حضرت ،حداںٔق بخشش لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Ham Khaak Hain Or Khaak Hi Mawa Hai Hamara،ہم([2])خاک ہیں اور خاک ہی مَاوا ہے ہمارا

 ہم([2])خاک ہیں اور خاک ہی مَاوا ہے ہمارا خاکی تو وہ آدم جَد اَعلیٰ ہے ہمارا اللّٰہ ہمیں خاک کرے اپنی طلب میں  یہ خاک تو سرکار سے تمغا ہے ہمارا جس خاک پہ رکھتے تھے قدم سیِّد عالم اُس خاک پہ قرباں دلِ شیدا ہے ہمارا خم ہو گئی پشتِ فلک اس طعنِ زَمیں سے سن ہم پہ مَدینہ ہے وہ رتبہ ہے ہمارا اس نے لقبِ خاک شہنشاہ سے پایا جو حیدرِ کرّار کہ مولیٰ ہے ہمارا اے مدّعیو! خاک کو تم خاک نہ سمجھے اس خاک میں مدفوں شہِ بطحا ہے ہمارا ہے خاک سے تعمیر مزارِ شہِ کونین معمور اِسی خاک سے قبلہ ہے ہمارا ہم خاک اڑائیں گے جو وہ خاک نہ پائی آباد رضاؔ جس پہ مدینہ ہے ہمارا ٭…٭…٭…٭…٭…٭    حضرت ابو ابراہیم تجیبی علیہ رحمۃ اللّٰہ الغنی کا فرمان ہے : ’’ہر مومن پر واجب ہے کہ جب وہ رحمت عالم صلَّی اللّٰہ تعالٰی عَلَــیْہِ وَسَلَّمکا ذکر کرے یا اسکے سامنے آپ کا ذکر کیا جائے تو وہ پر [1] ’’ اِنَّ یَدِیْ عَلٰی مُریْدِیْ کَا لسَّمَائِ عَلَی الْاَرْضِِ‘‘ قَالَ سَیِّدُنارَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہ۔۱۲ [2] دَ رردِّ مبتدعی کہ بعض علمائے کرام را نسبت بہ پیرِ خود گفتہ H...